تیز تر رابطہ
سرکٹ کی بانی شراکت دار کمپنی Ooredoo نے لوسیل میں نیٹ ورک کو جدید تر بنانے کا کام مکمل کر لیا ہے اور وہ ایک 5G+ نیٹ ورک فراہم کر رہی ہے، جسے Ooredoo Qatar میں مارکیٹنگ کمیونی کیشنز کے سینئر ڈائریکٹر صباح ربیعہ الکواری نے قطر میں اپنی نوعیت کا پہلا نیٹ ورک قرار دیا۔
